22-Sep-2022-تحریری مقابلہ دل
Dil
دل مارا مارا پھیرتا ہے اس کی یاد میں
جو بے خبر اپنے آشیانے میں آرام کر رہا
اس ستمگر کو جب دل کسی کے ساتھ دیکھتا ہے
دل کی بے قراریاں عروج پر ہوتی ہیں ۔
وہ ستمگر جانتا بھی نہیں ہے
کہ یہ دل اسے کتنا چاہتا ہے
دل نے بے وفائی کر دی اے آفرین ۔
محبوب تو پرایا تھا دل بھی پرایا ہو گیے
از قلم: تسمیہ آفرین
Gunjan Kamal
22-Sep-2022 02:27 PM
👏👌
Reply
Simran Bhagat
22-Sep-2022 01:02 PM
بہت خوبصورت👌👌
Reply